☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 668
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 668
شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ: " إِذَا أَجْنَبَ أَحَدُكُمْ مِنَ اللَّيْلِ ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يَنَامَ فَلْيَتَوَضَّأْ فَإِنَّهُ نِصْفُ الْجَنَابَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شداد بن اوس فرماتے ہیں کہ اگر تم میں سے کوئی شخص رات کو جنبی ہوجائے اور اسی حالت میں سونا چاہے تو پہلے وضو کرلے، اس سے آدھی پاکی حاصل ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 668، ترقيم محمد عوامة 668)
پچھلی حدیث → (667) باب پر واپس ← اگلی حدیث (669)