☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6673
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6673
حدیث نمبر: 6673 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، بْنُ خَالِدٍ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رُهَيْمَةَ، عَنْ جَدَّتِهِ، قَالَتْ:" كَانَ عُثْمَانُ يَصُومُ الدَّهْرَ، وَيَقُومُ اللَّيْلَ، إِلَّا هَجْعَةً مِنْ أَوَّلِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبیر بن عبد اللہ بن رہیمہ کی دادی فرماتی ہیں کہ حضرت عثمان ہمیشہ روزہ رکھتے تھے اور رات کو قیام کرتے تھے۔ البتہ رات کے ابتدائی حصے میں تھوڑا سا لیٹ جاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6774، ترقيم محمد عوامة 6673)
پچھلی حدیث → (6672) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6674)