☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6636
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6636
حدیث نمبر: 6636 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ قَيْسٍ الْكَاهِلِيُّ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ الصَّلَاةِ فِي السَّفِينَةِ، فَقَالَ: لَا تُصَلُّوا فِيهَا مَا وَجَدْتُمْ جَدًّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس کاہلی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے کشتی میں نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب تک تمہیں ساحل نہ ملے نماز نہ پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6736]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6736، ترقيم محمد عوامة 6636)
پچھلی حدیث → (6635) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6637)