حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي السَّفَرِ، قَالَ: " أَدْرَكْنَا أَشْيَاخَ الْحَيِّ وَالشَّبَابَ يُرَوِّحُونَهُمْ فِي الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو السفر فرماتے ہیں کہ ہم نے اپنے علاقے کے کچھ بزرگوں کو دیکھا کہ نوجوان دورانِ نماز انہیں پنکھوں سے ہوا دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6713]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6713، ترقيم محمد عوامة 6614)