حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ لَيْثٍ:" أَنَّهُ رَأَى مُجَاهِدًا يَتَرَوَّحُ فِي الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت لیث کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو نماز میں پنکھے کی ہوا لیتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6712]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6712، ترقيم محمد عوامة 6613)