☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6533
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6533
حدیث نمبر: 6533 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " إِذَا كَانُوا يَتَحَدَّثُونَ بِذِكْرِ اللَّهِ قَالَ: فَلَا بَأْسَ أَنْ يَأْتَمَّ بِهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب لوگ اللہ کے ذکر کی بات چیت میں مصروف ہوں تو ان کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6630]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6630، ترقيم محمد عوامة 6533)
پچھلی حدیث → (6532) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6534)