حَفْصٌ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: " دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسْجِدَ، وَأَخَذَ بِلَالٌ فِي الْإِقَامَةِ، فَقَامَ ابْنُ بُحَيْنَةَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ فَضَرَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْكِبَهُ، وَقَالَ: يَا ابْنَ الْقِشْبِ تُصَلِّي الصُّبْحَ أَرْبَعًا!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوجعفر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ فجر کی نماز کے لئے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تشریف لائے تو حضرت بلال نے اقامت شروع کردی۔ حضرت ابن بحینہ نے اٹھ کر فجر کی دو سنتیں پڑھنا چاہیں تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور فرمایا کہ اے ابن قشب! کیا تم فجر کی چار رکعتیں پڑھو گے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6587]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6587، ترقيم محمد عوامة 6491)