حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إِنْ خَشِيَ فَوْتَ رَكْعَةٍ، دَخَلَ مَعَهُمْ وَلَمْ يُصَلِّهِمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کو فرضوں کی ایک رکعت کے رہ جانے کا اندیشہ ہو تو ان سنتوں کو چھوڑ دے اور جماعت میں شامل ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6586]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6586، ترقيم محمد عوامة 6490)