☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6445
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6445
حدیث نمبر: 6445 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ:" أَنَّ عُرْوَةَ دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَالنَّاسُ فِي الصَّلَاةِ، فَرَكَعَ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ أَمَسَّ جَنْبَهُ الْأَرْضَ، ثُمَّ قَامَ، فَدَخَلَ مَعَ النَّاسِ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ مسجد میں داخل ہوئے، لوگ فجر کی نماز پڑھ رہے تھے، انہوں نے دو سنتیں پڑھیں، پھر انہوں نے اپنی کمر کو زمین سے لگایا پھر لوگوں کے ساتھ داخل ہوکر فجر کی نماز جماعت سے پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6539، ترقيم محمد عوامة 6445)
پچھلی حدیث → (6444) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6446)