☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6385
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6385
حدیث نمبر: 6385 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا حُصَيْنٌ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ، يَقُولُ:" كَانُوا لَا يَتْرُكُونَ: أَرْبَعًا قَبْلَ الظُّهْرِ، وَرَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ عَلَى حَالٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ اسلاف ظہر سے پہلے کی چار اور فجر سے پہلے کی دو رکعتیں کسی حال میں نہیں چھوڑتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6477، ترقيم محمد عوامة 6385)
پچھلی حدیث → (6384) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6386)