☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6353
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6353
حدیث نمبر: 6353 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ يَمَانٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُعَجَّلُ الْعَصْرُ، وَيُؤَخَّرُ الْمَغْرِبُ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس دن بادل ہوں اس دن عصر کی نماز کو جلدی اور مغرب کی نماز کو تاخیر سے پڑھا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6442]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6442، ترقيم محمد عوامة 6353)
پچھلی حدیث → (6352) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6354)