حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ:" أَنَّهُ وَقَعَ فِي عَيْنَيْهِ الْمَاءُ، فَقِيلَ لَهُ: تَسْتَلْقِي سَبْعًا فَكَرِهَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم کہتے ہیں کہ حضرت ابو وائل کی آنکھوں میں پانی آگیا ان سے کہا گیا کہ آپ کو بطور علاج کے سات دن تک لیٹنا پڑے گا۔ انہوں نے اس پر ناگواری کا اظہار فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6431، ترقيم محمد عوامة 6342)