☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6334
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6334
حدیث نمبر: 6334 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا مَعَ عَبْدِ اللَّهِ فِي بَيْتِهِ، فَوَجَبَتِ الشَّمْسُ، فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: أَقِمِ الصَّلاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَى غَسَقِ اللَّيْلِ سورة الإِسراء آية 78، ثُمَّ قَالَ: هَذَا وَاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ حِينَ أَفْطَرَ الصَّائِمُ، وَبَلَغَ وَقْتُ هَذِهِ الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ کے ساتھ ان کے گھر بیٹھا تھا۔ اتنے میں سورج غروب ہوگیا تو حضرت عبداللہ نے یہ آیت پڑھی { أَقِمِ الصَّلاَۃ لِدُلُوکِ الشَّمْسِ إِلَی غَسَقِ اللَّیْلِ } پھر فرمایا اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اس سے مراد وہ وقت ہے جس میں روزہ دار روزہ افطار کرتا ہے اور اس نماز کا وقت ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6423، ترقيم محمد عوامة 6334)
پچھلی حدیث → (6333) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6335)