☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6333
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6333
حدیث نمبر: 6333 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ خَبَّابٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" كُنْتُ أَقُودُ مَوْلَايَ السَّائِبَ وَهُوَ أَعْمَى فَيَقُولُ لِي: يَا مُجَاهِدُ أَدَلَكَتِ الشَّمْسُ؟ فَإِذَا قُلْتُ نَعَمْ، قَامَ، فَصَلَّى الظُّهْرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں اپنے مولی حضرت سائب کو لے کر چلتا تھا، وہ نابینا تھے۔ ایک دن انہوں نے مجھ سے پوچھا ”أَدَلَکَتِ الشَّمْسُ؟“ کیا سورج مائل ہوگیا؟ میں نے بتایا جی ہاں۔ اس پر انہوں نے ظہر کی نماز ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6422]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6422، ترقيم محمد عوامة 6333)
پچھلی حدیث → (6332) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6334)