☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 6302
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 6302
حَدَّثَنَا مَعْتَمَرٌ، عَنْ عَوْفٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ، قَالَ: قَدِمَ عَلَيْنَا مُصَدِّقٌ مِنَ الْمَدِينَةِ لَيَالِي مُعَاوِيَةَ فَبَيْنَمَا هُوَ عَلَى مَالِنَا ذَاتَ يَوْمٍ، قَالَ: وَعَلَى الْمَاءِ مسجدان من مساجد أهل البادية، وَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ قَالَ: أَيُّهُمَا بُنِيَ أَوَّلًا؟ فَقِيلَ: هَذَا، فَقَصَدَ نَحْوَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عوف فرماتے ہیں کہ مجھے ایک دیہاتی شخص نے بتایا کہ حضرت معاویہ کے زمانے میں زکوٰۃ وصول کرنے کے لئے ان کا نمائندہ ہمارے پاس آیا۔ ایک دن وہ ہمارے چشمے پر بیٹھا تھا کہ نماز کا وقت ہوگیا۔ اس وقت اس چشمے پر دیہات والوں کی بہت سی مساجد تھیں۔ اس نے پوچھا کہ ان میں سے کون سی مسجد سب سے پہلے بنی ہے؟ اسے بتایا گیا تو وہ اسی مسجد میں چلا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6390]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6390، ترقيم محمد عوامة 6302)
← Previous Hadith (6301) Back to Bab Next Hadith → (6303)