حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُمَارَةَ الصَّيْدَلَانِيِّ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، قَالَ: " كُنْتُ أَكُونُ مَعَ أَنَسٍ فَيَأْتِي عَلَى الْمَسْجِدِ، فَيَسْمَعُ الْأَذَانَ، فَيَقُولُ: مُحْدَثٌ هَذَا؟ فَإِذَا قَالُوا: نَعَمْ، تَجَاوَزَهُ إِلَى غَيْرِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ثابت بنانی کہتے ہیں کہ میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ کبھی کسی مسجد کے پاس آتا وہ اس کی اذان سنتے اور پوچھتے کہ کیا یہ نئی مسجد ہے؟ لوگ کہتے جی ہاں۔ اس پر وہ اس مسجد سے آگے کسی اور مسجد کی تلاش میں چلے جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6388]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6388، ترقيم محمد عوامة 6300)