حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ: " فِي دِرْعٍ، وَخِمَارٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ عورت ایک قمیص اور ایک چادر میں نماز پڑھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6326]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6326، ترقيم محمد عوامة 6239)