☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 6218
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 6218
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ:" كَانَ إِلَى جَنْبِ مَسْجِدِنَا سَطْحٌ عَنْ يَمِينِ الْمَسْجِدِ أَسْفَلُ مِنَ الْإِمَامِ، فَكَانَ قَوْمٌ هَارِبِينَ فِي إِمَارَةِ الْحَجَّاجِ وَبَيْنَهُمْ وَبَيْنَ الْمَسْجِدِ حَائِطٌ طَوِيلٌ، يُصَلُّونَ عَلَى ذَلِكَ السَّطْحِ، وَيَأْتَمُّونَ بِالْإِمَامِ"، فَذَكَرْتُهُ لِإِبْرَاهِيمَ فَرَآهُ حَسَنًا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ہماری مسجد کے دائیں طرف امام سے نیچے ایک چھت تھی۔ حجاج کی امارت کے دنوں میں کچھ روپوش لوگ اس چھت پر نماز پڑھا کرتے تھے۔ اور امام کی اقتداء کرتے تھے، حالانکہ ان کے اور امام کے درمیان دیوار تھی۔ میں نے اس بات کا حضرت ابراہیم سے ذکر کیا تو انہوں نے اسے اچھا خیال فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6304]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6304، ترقيم محمد عوامة 6218)
← Previous Hadith (6217) Back to Bab Next Hadith → (6219)