حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ صَلَّى فَوْقَ ظَهْرِ الْمَسْجِدِ صَلَاةَ الْمَغْرِبِ وَمَعَهُ رَجُلٌ آخَرَ يَعْنِي وَيَأْتَمُّ بِالْإِمَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو دیکھا انہوں نے مسجد کے اوپر مغرب کی نماز پڑھی۔ ان کے ساتھ ایک آدمی اور بھی تھا اور وہ امام کی اقتداء کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6303]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6303، ترقيم محمد عوامة 6217)