☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6211
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6211
حدیث نمبر: 6211 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نُعَيْمٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " إِذَا كَانَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْإِمَامِ طَرِيقٌ، أَوْ نَهْرٌ، أَوْ حَائِطٌ فَلَيْسَ مَعَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ اگر امام اور مقتدی کے درمیان راستہ، دریا یا دیوار ہو تو وہ اس کے ساتھ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6297]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6297، ترقيم محمد عوامة 6211)
پچھلی حدیث → (6210) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6212)