حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: أَجِيءُ إِلَى الصَّفِّ وَقَدِ امْتَلَأَ، قَالَ:" مُرْ رَجُلًا فَأَقِمْهُ مَعَكَ فَإِنْ صَلَّيْتَ وَحْدَكَ فَأَعِدْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ اگر میں نماز کے لئے آؤں اور صف مکمل ہوچکی ہو تو میں کیا کروں؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک آدمی کو اپنے ساتھ کھڑا کرو۔ اگر اکیلے نماز پڑھو تو نماز کا اعادہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6289]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6289، ترقيم محمد عوامة 6203)