حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , أَنَّهُ" كَرِهَ أَنْ يُصَلِّيَ مُتَرَبِّعًا، وَقَالَ: اجْلِسْ غَيْرَ جِلْسَتِكَ لِلْحَدِيثِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے نماز میں چار زانو بنے ھں کو مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ نماز میں ایسے نہ بیٹھو جیسے بات چیت کرنے کے لئے بیٹھتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6275، ترقيم محمد عوامة 6189)