حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، عَنِ التَّرَبُّعِ فِي الصَّلَاةِ فَكَأَنَّهُ كَرِهَهُ، قَالَ: وَأَحْسِبُهُ قَالَ: كَرِهَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اسے مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6274]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6274، ترقيم محمد عوامة 6188)