☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 612
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 612
عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ الْبَجَلِيِّ ، أَبِي زُرْعَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ الْبَجَلِيِّ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أَبِي هُرَيْرَةَ " فَتَوَضَّأَ إِلَى مَنْكِبَيْهِ وَإِلَى رُكْبَتَيْهِ" فَقُلْتُ لَهُ: أَلَا تَكْتَفِي بِمَا فَرَضَ اللَّهُ عَلَيْكَ مِنْ هَذَا؟ قَالَ: بَلَى، وَلَكِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَبْلَغُ الْحِلْيَةِ مَبْلَغُ الْوُضُوءِ" فَأَحْبَبْتُ أَنْ يَزِيدَنِي فِي حِلْيَتِي
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو زرعہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابوہریرہ کی خدمت میں حاضر ہوا، انہوں نے وضو کے دوران ہاتھوں کو کندھوں تک اور پاؤں کو گھٹنوں تک دھویا۔ میں نے کہا کہ آپ کے لئے اللہ تعالیٰ کی فرض کردہ مقدار کافی نہیں؟ فرمانے لگے کیوں نہیں، لیکن میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ آدمی کے زیورات جنت میں وہاں تک پہنچیں گے جہاں تک وضو کا پانی پہنچتا ہے۔ پس میری چاہت ہے کہ میرے زیور میں اضافہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 612]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 612، ترقيم محمد عوامة 612)
← Previous Hadith (611) Back to Bab Next Hadith → (613)