☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6087
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6087
حدیث نمبر: 6087 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ فِي " الرَّجُلِ يَكُونُ مَعَهُ الشَّيْءُ، فَيَضَعُهُ فَيُصَلِّيَ، ثُمَّ يَبْدُو لَهُ أَنْ يَتَقَدَّمَ، قَالَ: لَا بَأْسَ أَنْ يَأْخُذَهُ، ثُمَّ يَتَقَدَّمَ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء (اس شخص کے بارے میں جس کے پاس کوئی چیز ہو اور وہ اس کو رکھ کر نماز پڑھے، پھر اس کو خیال آئے کہ وہ آگے بڑھ جائے) فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ وہ اس چیز کو پکڑ کر آگے بڑھ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6170]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6170، ترقيم محمد عوامة 6087)
پچھلی حدیث → (6086) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6088)