☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6070
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6070
حدیث نمبر: 6070 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ مَسْعُودَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي بَحْرٍ، عَنْ شَيْخٍ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ مَسْعُودَ :" عَنِ الرَّجُلِ يُصَلِّي فِي مَكَانِهِ الَّذِي صَلَّى فِيهِ الْفَرِيضَةَ، قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود سے سوال کیا گیا کہ آدمی نے جس جگہ فرض ادا کئے ہوں کیا اسی جگہ نفل نماز پڑھ سکتا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6152]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6152، ترقيم محمد عوامة 6070)
پچھلی حدیث → (6069) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6071)