☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6064
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6064
حدیث نمبر: 6064 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، ابْنَ أَبِي لَيْلَى ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ أَبِي لَيْلَى فَقُلْتُ: بَنُو سَلِمَةَ أَرَادُوا أَنْ يَتَحَوَّلُوا قَرِيبًا مِنَ الْمَسْجِدِ، فَذُكِرَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فَإِنَّ بِكُلِّ خُطْوَةٍ حَسَنَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ جب بنو سلمہ نے اپنے مکانات مسجد کے قریب کرنے کا ارادہ کیا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ ہر قدم پر ایک نیکی لکھی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6146]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6146، ترقيم محمد عوامة 6064)
پچھلی حدیث → (6063) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6065)