☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 6060
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 6060
وَكِيعٌ ، مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، أَخِيهِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ أَخِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: كَانَتْ مَنَازِلُنَا قَاصِيَةً، فَأَرَدْنَا أَنْ نَتَقَرَّبَ مِنْ مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرْنَا ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ:" لَا تَفْعَلُوهَا، ائْتُوهَا كَمَا كُنْتُمْ مَا مِنْ مُؤْمِنٍ يَتَوَضَّأُ، فَيُحْسِنُ الْوُضُوءَ، ثُمَّ يَخْرُجُ إِلَى الْمَسْجِدِ، إِلَّا كَتَبَ اللَّهُ لَهُ بِكُلِّ خُطْوَةٍ حَسَنَةً، وَحَطَّ عَنْهُ بِهَا سَيِّئَةً"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہمارے گھر مسجد سے دور تھے، ہم نے ارادہ کیا کہ ہم مسجد نبوی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب ہوجائیں۔ جب ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بات کا ذکر کیا تو آپ فرمایا کہ ایسا نہ کرو، تم جہاں رہتے ہو وہیں سے آؤ، جب بھی کوئی مومن شخص اچھی طرح وضو کرے اور پھر مسجد کے ارادے سے نکلے تو ہر قدم پر اس کے لئے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور ایک گناہ معاف ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6142]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6142، ترقيم محمد عوامة 6060)
الحديث السابق → (6059) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (6061)