☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6051
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6051
حدیث نمبر: 6051 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَابْنُ إِدْرِيسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُسْهِرٍ، عَنْ خَرَشَةَ، قَالَ:" كَانَ عُمَرُ يَكْرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ خَلْفَ صَلَاةٍ مِثْلَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خرشہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ ایک نماز کے بعد اسی جگہ اس جیسی دوسری نماز پڑھی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6133]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6133، ترقيم محمد عوامة 6051)
پچھلی حدیث → (6050) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6052)