حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: كَانَ إِبْرَاهِيمُ " إِذَا بَالَ أَدْخَلَ يَدَهُ تَحْتَ إِزَارِهِ فَمَسَحَ ذَكَرَهُ" , فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِطَلْحَةَ فَأَعْجَبَهُ ذَلِكَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم جب پیشاب کرتے تو اپنا ہاتھ شلوار میں ڈال کر آلہء تناسل کو صاف کرتے۔ میں نے اس بات کا ذکر حضرت طلحہ سے کیا تو انہوں نے تعجب کا اظہار فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 604]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 604، ترقيم محمد عوامة 604)