☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6031
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6031
حدیث نمبر: 6031 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ كَعْبٍ، قَالَ: " ثِنْتَا عَشْرَةَ رَكْعَةً مَنْ صَلَّاهَا فِي يَوْمٍ سِوَى الْمَكْتُوبَةِ دَخَلَ الْجَنَّةَ أَوْ بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ: رَكْعَتَانِ قَبْلَ الْغَدَاةِ، وَرَكْعَتَانِ مِنَ الضُّحَى، وَأَرْبَعُ رَكَعَاتٍ قَبْلَ الظُّهْرِ، وَرَكْعَتَانِ بَعْدَهَا، وَرَكْعَتَانِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کعب فرماتے ہیں کہ جس شخص نے فرضوں کے علاوہ ایک دن میں یہ بارہ رکعتیں ادا کیں وہ جنت میں داخل ہوگا یا اس کے لئے جنت میں گھر بنایا جائے گا: دو رکعتیں فجر سے پہلے، دو چاشت کے وقت، چار ظہر سے پہلے، دو ظہر کے بعد اور دو مغرب کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6113، ترقيم محمد عوامة 6031)
پچھلی حدیث → (6030) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6032)