عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابن أَبِي غَنِيَّةَ، عَنِ الصَّلْتِ بْنِ بَهْرَامَ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ أُسَيْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ عَلِيًّا إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ صَلَّى أَرْبَعًا طِوَالًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بن اسید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے سورج کے زائل ہونے کے بعد چار لمبی رکعات ادا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6089]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6089، ترقيم محمد عوامة 6007)