☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 6006
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 6006
الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنِ أَبِي عَوْنٍ الثَّقَفِيِّ:" أَنَّ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ كَانَ يُصَلِّي أَرْبَعًا قَبْلَ الظُّهْرِ يُطِيلُ فِيهِنَّ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ ظہر سے پہلے کی چار رکعتوں کو لمبا کر کے پڑھا کرتے تھے۔ حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ اگر وہ تیز قرائت کرتے تھے تو طوال سے پڑھتے تھے اور اگر آہستہ قرائت کرتے تھے تو مئین سے پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6087]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6087، ترقيم محمد عوامة 6006)
← Previous Hadith (6005) Back to Bab Next Hadith → (6007)