☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5965
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5965
حدیث نمبر: 5965 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ الْمَدِينِيُّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنِ الْمُسَيِّبِ رَعَفَ وَهُوَ فِي صَلَاتِهِ فَأَتَى دَارَ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَتَوَضَّأَ، وَلَمْ يَتَكَلَّمْ، وَبَنَى عَلَى صَلَاتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
یزید بن عبد اللہ بن قسیط کہتے ہیں کہ نماز میں حضرت سعید بن مسیب کی نکسیر پھوٹ گئی، وہ ام المؤمنین حضرت ام سلمہ کے مکان پر تشریف لائے اور وضو کیا، اس دوران انہوں نے کسی سے بات نہ کی اور واپس جا کر اسی نماز کو مکمل فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6046]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6046، ترقيم محمد عوامة 5965)
پچھلی حدیث → (5964) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5966)