☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5853
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5853
حدیث نمبر: 5853 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَعْضُ آلِ أَنَسٍ , أَنَّ أَنَسًا كَانَ رُبَّمَا جَمَعَ أَهْلَهُ وَحَشَمَهُ يَوْمَ الْعِيدِ، فَصَلَّى بِهِمْ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي عُتْبَةَ رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس عید کے دن اپنے گھر کی عورتوں اور خادمہ خواتین کو جمع کرتے اور عبد اللہ بن ابی عتبہ انہیں عید کی نماز پڑھاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5928]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5928، ترقيم محمد عوامة 5853)
پچھلی حدیث → (5852) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5854)