☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5774
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5774
حدیث نمبر: 5774 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: نَا أَبُو كُدَيْنَةَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَالْمُسَيِّبِ , قَالَا: " الصَّلَاةُ يَوْمَ الْعِيدَيْنِ تِسْعُ تَكْبِيرَاتٍ: خَمْسٌ فِي الْأُولَى، وَأَرْبَعٌ فِي الْآخِرَةِ، لَيْسَ بَيْنَ الْقِرَاءَتَيْنِ تَكْبِيرٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی اور حضرت مسیب فرماتے ہیں کہ عیدین کی نمازوں میں نو تکبیرات کہا کرتے تھے۔ پانچ پہلی رکعت میں اور چار دوسری رکعت میں۔ دونوں قرائتوں کے درمیان تکبیر نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5848، ترقيم محمد عوامة 5774)
پچھلی حدیث → (5773) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5775)