سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، ضَمْرَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ، أَبَا وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، قَالَ: نَا ضَمْرَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ، يَقُولُ:" خَرَجَ عُمَرُ يَوْمَ عِيدٍ فَسَأَلَ أَبَا وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ ، بِأَيِّ شَيْءٍ قَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْيَوْمِ؟، قَالَ: بِ ق وَ اقْتَرَبَتْ"
Translation: اردو ترجمہ
عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر عید کے دن تشریف لائے اور انہوں نے ابو واقد لیثی سے سوال کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دن میں کون سی سورتوں کی تلاوت کیا کرتے تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ سورة ق اور سورة القمر کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5849]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5849، ترقيم محمد عوامة 5775)