☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5771
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5771
حدیث نمبر: 5771 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ هِلَالٍ، قَالَ:" سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، وَعُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَأْمُرَانِ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الضَّحَّاكِ يَوْمَ الْفِطْرِ وَكَانَ عَلَى الْمَدِينَةِ أَنْ يُكَبِّرَ فِي أَوَّلِ رَكْعَةٍ سَبْعًا، ثُمَّ يَقْرَأُ: بِ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى وَفِي الْآخِرَةِ خَمْسًا، ثُمَّ يَقْرَأُ: اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ہلال فرماتے ہیں کہ میں نے سالم بن عبد اللہ اور عبید اللہ بن عبداللہ کو مدینہ کے گورنر عبد الرحمن بن ضحاک کو عید الفطر کے دن حکم دیتے ہوئے سنا کہ پہلی رکعت میں سات تکبیرات کہیں اور پھر سورة الاعلیٰ پڑھیں اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیرات کہیں اور سورة العلق پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5845، ترقيم محمد عوامة 5771)
پچھلی حدیث → (5770) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5772)