حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، قَالَ: نَا ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْفِطْرَ، فَكَبَّرَ فِي الْأُولَى سَبْعًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ، وَفِي الثَّانِيَةِ خَمْسًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
ثابت بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے پیچھے عید الفطر کی نماز پڑھی پہلی رکعت میں قرائت سے پہلے سات تکبیرات اور دوسری رکعت میں قرائت سے پہلے پانچ تکبیرات کہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5846]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5846، ترقيم محمد عوامة 5772)