☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 5726
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 5726
قَالَ:، ثُمَّ شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ عُثْمَانَ، فَبَدَأَ بِالصَّلَاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ، قَالَ: وَشَهِدْتُهُ مَعَ عَلِيٍّ فَبَدَأَ بِالصَّلَاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب کے ساتھ عید کی نماز پڑھی، انہوں نے خطبے سے پہلے نماز پڑھائی، میں نے حضرت عثمان کے ساتھ عید کی نماز پڑھی انہوں نے خطبہ سے پہلے نماز پڑھائی، میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ بھی عید کی نماز پڑھی انہوں نے بھی خطبہ سے پہلے نماز پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5798، ترقيم محمد عوامة 5726)
← Previous Hadith (5725) Back to Bab Next Hadith → (5727)