حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ مَيْسَرَةَ أَبِي جَمِيلَةَ، قَالَ: " شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ عَلِيٍّ فَلَمَّا صَلَّى خَطَبَ"، قَالَ: وَكَانَ عُثْمَانُ يَفْعَلُهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت میسرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ عید کی نماز پڑھی انہوں نے نماز پڑھانے کے بعد خطبہ ارشاد فرمایا، حضرت عثمان بھی یونہی کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5799، ترقيم محمد عوامة 5727)