حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: " غَدَوْتُ إِلَى إِبْرَاهِيمَ يَوْمَ عِيدٍ فَوَجَدْتُهُ قَدْ صَلَّى وَعَلَيْهِ ثِيَابُهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں عید کے دن صبح کی نماز کے وقت حضرت ابراہیم کے پاس گیا، وہ نماز پڑھ چکے تھے اور ان پر عید کے کپڑے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5735]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5735، ترقيم محمد عوامة 5664)