حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ عِيسَى بْنِ سَهْلِ بْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ:" أَنَّهُ رَأَى جَدَّهُ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ وَبَنِيهِ يَجْلِسُونَ فِي الْمَسْجِدِ حَتَّى إِذَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ صَلَّوْا رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ يَذْهَبُونَ إِلَى الْمُصَلَّى، وَذَلِكَ فِي الْفِطْرِ وَالْأَضْحَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن سھل کہتے ہیں کہ انہوں نے اپنے دادا حضرت رافع بن خدیج اور ان کے بیٹوں کو دیکھا کہ مسجد میں بیٹھے رہتے، جب سورج طلوع ہوجاتا تو دو رکعتیں پڑھ کر عید گاہ کی طرف روانہ ہوجاتے، وہ ایسا عید الفطر اور عید الاضحی دونوں عیدوں میں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5734]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5734، ترقيم محمد عوامة 5663)