حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى، قَالَ:" رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَخْطُبُ وَبِيَدِهِ قَضِيبٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن یحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو خطبہ دیتے دیکھا اس وقت ان کے ہاتھ میں بانس کا ایک ڈنڈا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5680]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5680، ترقيم محمد عوامة 5609)