ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " أَقُولُ بِرَأْيِي: وَيَمَسُّ طِيبًا إنْ كَانَ عِنْدَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں اپنی رائے سے کہتا ہوں کہ اگر کسی کے پاس خوشبو ہو تو وہ جمعہ کے لئے جانے سے پہلے اسے لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5657، ترقيم محمد عوامة 5587)