ابْنُ إدْرِيسَ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَسَى أَحَدُكُمْ أَنْ يَتَّخِذَ الصُّبَّةَ مِنَ الْغَنَمِ عَلَى رَأْسِ الْمِيلَيْنِ أَوْ ثَلَاثَةٍ فَتَكُونُ الْجُمُعَةُ فَلَا يَشْهَدُهَا، ثُمَّ تَكُونُ فَلَا يَشْهَدُهَا فَيَطْبَعُ اللَّهُ عَلَى قَلْبِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عباد بن جعفر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہوسکتا ہے تم میں سے کوئی دو یا تین میل کے فاصلے پر بکریوں کا ریوڑ رکھے اور پھر جمعہ کے لئے نہ آئے، پھر جمعہ آئے اور وہ جمعہ کی نماز کے لئے نہ آئے، پھر جمعہ آئے اور وہ جمعہ کی نماز کے لئے نہ آئے تو اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگادے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5651]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5651، ترقيم محمد عوامة 5581)