أَبُو هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدٍ، قَالَ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : " مَا أُحِبُّ أَنَّ لِي حُمْرَ النَّعَمِ، وَلَا أَنَّ الْجُمُعَةَ تَفُوتُنِي إلَّا مِنْ عُذْرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اگر مجھے کئی سرخ اونٹ مل جائیں تو یہ مجھے اس کے مقابلے میں پسند نہیں کہ میں بلا عذر جمعہ کی نماز چھوڑ دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5650]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5650، ترقيم محمد عوامة 5580)