حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِأَبِي مِجْلَزٍ: أَوْ قُلْتُ لَهُ: آتِي الْجُمُعَةَ وَأَنَا أَشْتَكِي بَطْنِي، قَالَ: عجز"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حدیر کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابومجلز سے کہا کہ اگر میرے پیٹ میں درد ہو تو کیا میں جمعہ کے لئے آؤں؟ انہوں نے کہا کہ یہ عذر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5641]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5641، ترقيم محمد عوامة 5571)