حَدَّثَنَا عمر، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا اسْتُصْرِخَ عَلَى أَبِيكَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ فَقُمْ إِلَيْهِ، وَاتْرُكِ الْجُمُعَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر جمعہ کے دن تمہارا بچہ تم سے مدد مانگے اور امام خطبہ دے رہا ہو تو بچے کے پاس چلے جاؤ اور جمعہ کو چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5640]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5640، ترقيم محمد عوامة 5570)