حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ حُمَيْدٍ الْأَصَمِّ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ، قَالَ: " دَخَلَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ الْمَسْجِدَ يَوْمَ جُمُعَةٍ وَعَلَيْهِ ثِيَابٌ بِيضٌ حِسَانٌ، فَرَأَى مَكَانًا فِيهِ سَعَةٌ فَجَلَسَ، وَلَمْ يَتَخَطَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قیس فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جمعہ کے دن مسجد میں داخل ہوئے، آپ نے سفید رنگ کے خوبصورت کپڑے زیب تن فرما رکھے تھے۔ آپ ایک کھلی جگہ دیکھ کر وہیں بیٹھ گئے اور لوگوں کی گردنوں کو نہیں پھلانگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5589]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5589، ترقيم محمد عوامة 5520)